: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو ’’چلتی پھرتی یونیورسٹی‘‘ سے تشبیہ دیتے ہوئے ملک کے وائس چانسلر ماہر تعلیم اور تکنیکی ماہرین سے صدر جمہوریہ کی رہنمائی لے کے سیکھنے کی درخواست کی۔ مسٹر
مودی نے آج راشٹریہ بھون میں پہلی بار منعقد تین روزہ وزیٹرس کانفرنس میں ’’ام پرنٹ انڈیا‘‘ فلیگ شپ اسکیم کے کتابچہ کے اجراء کے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کتابچہ کی پہلی جلد صدر جمہوریہ کو پیش کی اور صدر جمہوریہ نے اس آرزومندانہ منصونے اور اس کی ویب سائٹ کا بھی آغاز کیا۔